مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام باغیوں کی کونسل نے روس کے شہر سوچی میں شام کے حوالے سے ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کانفرنس 29 اور 30 جنوری کو روس کے شہر سوچي میں منعقد ہوگی ۔ روسیو زارت خارجہ نے اس اجلاس میں شرکت کے لئے 1600 افراد کو دعوت دی ہے جس میں باغی گروہ کے افراد بھی شامل ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق اس اجلاس میں روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف بھی موجود ہوں گے۔ شام کے باغی گروہ کو امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔
شام باغیوں کی کونسل نے روس کے شہر سوچی میں شام کے حوالے سے ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID 1878323
آپ کا تبصرہ